امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے بجلی گھروں پر کسی بھی فوجی حملے کو پانچ دن کے لیے ملتوی کرنے اور امریکہ و ایران کے درمیان مذاکرات کی تصدیق کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتنياھو نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ تل ابیب تہران اور واشنگٹن کے درمیان کسی بھی برے معاہدے کی راہ میں رکاوٹ بنے گا۔ بنجمن نتنياهو نے تل ابیب میں اپنے دفتر سے جاری پریس بیانات میں کہا کہ ہم ایران کو ایسی جگہ پہنچانے کے لیے کام کر رہے ہیں جہاں وہ پہلے کبھی نہیں تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران مسلسل زوال کی طرف جا رہا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع