نئی دہلی ،30 اکتوبر(:حج کمیٹی آف انڈیا نے ریاستی حج کمیٹیوں حج سے وابستہ مختلف تنظیموں اور عازمینِ حج کےمطالبے پر حج پیشگی رقم-/ 1,30,300 جمع کرنے کی تاریخ میں 11 نومبر تک توسیع کردی ہے۔ عارضی منتخب عازمینِ حج پیشگی رقم جمع کرانے کے بعد حج درخواست فارم، حلف نامہ، پیشگی رقم جمع کرانے کی رسید، میڈیکل اسکریننگ و فٹنس سرٹیفکٹ اور خود کی تصدیق شُدہ مشین سے پڑھنے والے پاسپورٹ کی کاپی 14 نومبر تک اپنی متعلقہ ریاستی حج کمیٹی میں جمع کرا دیں۔ حج کمیٹی آف انڈیا نے عازمین سے اپیل کی ہے کہ اب تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی- مقررہ تاریخ تک پیشگی رقم اور مطلوبہ دستاویزات ضرور جمع کرادیں. وگرنہ سیٹ منسوخ ہو سکتی ہے۔
Source: uni news service
منی پور میں سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ تصادم میں 10 جنگجو مارے گئے
بابا صدیقی قتل معاملہ کلیدی ملزم سمیت مزید چار گرفتار 17 نومبر تک پولیس حراست میں رکھے جانے کا حکم
کرناوتی ٹرین بم دھماکہ :ناکافی ثبوت و شواہد کی بنیاد پر دہشت گردی کے الزامات سے تین مسلمان بری
فحش ویڈیو کیس میں ریونا کی درخواست ضمانت مسترد
دربھنگہ: قتل کیس میں چار قصورواروں کو عمر قید کی سزا
وقف ترمیمی بل مسلمانوں سے وقف جائداد ہڑپنے کی حکومت کی ایک سازش: مولانا فضل الرحیم مجددی
پریاگ راج میں طلباء پر طاقت کا استعمال افسوسناک: کانگریس