حاجیوں کا آخری قافلہ ادائی حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مدینہ منورہ سے واپس روانہ انڈونیشیا ہو گیا ہے۔ اپنے ملک کو واپس جانے والا یہ قافلہ انڈونیشیا سے تعلق رکھتا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ حاجیوں کا آخری قافلہ شہزادہ محمد عبدالعزیز بین الاقوامی ایئر پورٹ سے اتوار کے روز واپس روانہ ہوا۔ اس میں کل 320 حجاج شامل تھے۔ انڈونیشیا کے لیے واپس روانہ ہونے والے اس قافلے کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا۔ حاجیوں کے اس آخری قافلےکی روانگی کے ساتھ ہی سعودی عرب کی وزارت حج کا ترتیب دیا گیا حج منصوبہ 2024 مکمل ہو گیا۔ مملکت کی ائیر لائن ' سعودیہ' نے حجاج کرام کے لیے خدمات بہترین معیار کے ساتھ انجام دیں اور ان کے سفر حج کو یادگار بنانے میں کردار ادا کیا۔
Source: social media
کعبہ کی دیواروں سے لپٹے معتمرین کی روح پرور دعائیں، مطاف میں مسلسل صفائی جاری
حوثیوں کا کارگو بحری جہاز پر حملہ، 4 افراد ہلاک، 15 لاپتہ
جانتے ہیں ایران کا انتہائی افزودہ یورینیم کہاں دفن ہے: نیتن یاہو
پیوٹن پر ٹرمپ کی تنقید کے بعد روس نے یوکرین پر ڈرون کی بارش کر دی
جنگ بندی کیلیے ‘حالات’ تیار ہیں، اسرائیلی آرمی چیف
جامع معاہدے کی پیش کش کی تھی جو نیتن یاہو نے مسترد کر دی : حماس

ٹرمپ انتظامیہ اور ریاست کیلیفورنیا میں انڈوں سے متعلق تنازع شدت اختیار کر گیا
سعودی کابینہ نے غیرملکیوں کو جائیداد کی ملکیت دینے کے قانون کی منظوری دے دی