International

لبنان میں ایرانی سفیر کی بیدخلی پر حزب اللہ کا شدید احتجاج

لبنان میں ایرانی سفیر کی بیدخلی پر حزب اللہ کا شدید احتجاج

لبنان کی جانب سے ایران کے سفیر کی بے دخلی پر حزب اللہ نے شدید احتجاج کیا اور ایرانی سفیر کی بے دخلی کو گناہ قرار دے دیا۔ بیروت سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق حزب اللہ نے لبنان حکومت سے ایرانی سفیر کی بےدخلی کا فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ایرانی سفیر کی بے دخلی کے فیصلے کے سنگین اثرات ہوں گے، لبنانی حکومت ایرانی سفیر کی بےدخلی کا فیصلہ فوری واپس لے۔ واضح رہے کہ لبنان نے ایرانی سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کاحکم دیا تھا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments