Kolkata

ہلدیہ کے بی جے پی ایم ایل اے ترنمول میں شامل

ہلدیہ کے بی جے پی ایم ایل اے ترنمول میں شامل

کولکاتا10مارچ: 26 ویں اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی میںشوبھندو ادھیکاری کی قیادت میں پھوٹ پڑ گئی ۔ ہلدیہ کی ایم ایل اے تاپسی منڈل بی جے پی چھوڑ کر ترنمول میں شامل ہو رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وہ اسمبلی سے ترنمول بھون چلی گئی ہیں۔ کچھ دیر میں ترنمول میں شامل ہوں گی۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments