جی سیون ممالک نے آبنائے ہرمز کے دوبارہ کھلنے کو ناگزیر قرار دے دیا۔ جی سیون وزرائے خارجہ نے عالمی معیشت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کےلیے کثیر الجہتی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔ اعلامیے کے مطابق آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا ناگزیر جبکہ عالمی کرنٹ اکاؤنٹ کے عدم توازن سے نمٹنا ضروری ہے۔ جی سیون وزرائے خارجہ کے مشترکہ اعلامیے کے مطابق تمام ممالک من مانی برآمدی پابندیوں سے گریز کریں۔ جی سیون ممالک میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکا شامل ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی