جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی، گرین شرٹس نے اومان کو 0-7 سے شکست دے دی۔ مسقط اومان میں جاری ایونٹ کے میچ میں پاکستان ٹیم کے رانا ولید نے 2، ندیم خان، سفیان، حنان شاہد، قیوم اور بشارت نے 1،1 گول اسکور کیا۔ پاکستان نے ایونٹ کے اپنے 3 میچز میں مجموعی طور پر 20 گولز اسکور کرلیے ہیں۔ جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ کل ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا۔
Source: Social Media
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان
اکشر پٹیل کے ہاں بیٹے کی پیدائش
ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر 3 پر بابر اعظم کی پرفارمنس غیر متاثر کن ہے،راشد لطیف
میرا کام کھیلنا ہے سیاست نہیں: شاہین آفریدی
رونالڈو کی برف میں تیراکی کی دل کو چھو لینے والی ویڈیو
بمراہ نے ٹیسٹ گیندبازی رینکنگ میں اشون کے ریکارڈ کی برابری کی