جنوبی سوڈان کا کہنا ہے کہ جوبا کے قریب طیارے کے حادثے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ ملک کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا کہ پیر کو جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا کے جنوب مغرب میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار تمام 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ طیارہ، سیسنا 208 کارواں جو سٹی لنک ایوی ایشن کے ذریعے چلایا جاتا ہے، یی سے جوبا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوا تو پرواز کے دوران رابطہ منقطع ہو گیا۔ طیارے نے مقامی وقت کے مطابق 0915 پر اڑان بھری اور 0943 پر رابطہ منقطع ہوگیا۔ جہاز میں 13 مسافر اور ایک پائلٹ سوار تھے جن میں دو کینیا کے شہری اور 12 جنوبی سوڈانی شہری تھے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی رپورٹوں سے لگتا ہے ہوائی جہاز خراب موسم کی وجہ سے گرِ کر تباہ ہوا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی