International

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا: حزب اللہ

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا: حزب اللہ

لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے ابابیل ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے شہر ناقورہ میں اسرائیلی فوج کے ایک کمانڈ ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا۔ حزب اللہ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اس کی فورسز نے حداثا شہر کے جنوبی نواح میں اسرائیلی فوجیوں کے ایک اجتماع کو دو ڈرونز کے ذریعے اور بیوفورٹ قلعے کے قریب راکٹ اور توپ خانے کی گولہ باری سے نشانہ بنایا۔ گذشتہ شب اسرائیلی فوج نے کہا تھا کہ اس نے 48 گھنٹوں کے دوران جنوبی لبنان میں 150 حملے کیے اور ان حملوں میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments