جنوبی کوریا کے شہر ڈائے جیون میں ہنوا ایرو اسپیس کے پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق دھماکا ایرو اسپیس پلانٹ کی پہلی منزل پر ہوا۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس اور فائر حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور دھماکے کی اصل وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ