تیل کے تاجروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اعلان پر فوری ردِعمل دیا ہے کہ جنگ بندی ’ختم ہو چکی ہے۔‘ ٹرمپ کے یہ ریمارکس دینے سے کچھ دیر پہلے خام تیل کا ایک بیرل تقریباً 76 ڈالر (57 پاؤنڈ) میں فروخت ہو رہا تھا۔ خام تیل کی قیمت 78 ڈالر (58 پاؤنڈ) فی بیرل سے تجاوز کر گئی اور بظاہر اس میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ ایران اور امریکہ کے درمیان رات بھر ہونے والے حملوں کے تبادلے کے بعد تیل کی قیمتیں پہلے ہی بتدریج بڑھنا شروع ہو گئی تھیں۔
Source: Social Media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع