Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

10 ہزار روپے دو اور پاسپورٹ حاصل کرو! رشوت لیتے ہوئے دو سوک رضاکار رنگے ہاتھوں گرفتار

Admin
By Admin
Sep 21, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

10 ہزار روپے دو اور پاسپورٹ حاصل کرو! رشوت لیتے ہوئے دو سوک رضاکار رنگے ہاتھوں گرفتار
10 ہزار روپے دو اور پاسپورٹ حاصل کرو! رشوت لیتے ہوئے دو سوک رضاکار رنگے ہاتھوں گرفتار — September 21, 2026
10 ہزار روپے دو اور پاسپورٹ حاصل کرو! رشوت لیتے ہوئے دو سوک رضاکار رنگے ہاتھوں گرفتار
پاسپورٹ دلانے کے نام پر بھاری رقم رشوت کے طور پر طلب کی گئی تھی۔ اسی رشوت کی رقم لیتے ہوئے دو سولک رضاکاروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ یہ واقعہ نادیہ کے ہریں گھاٹا ڈی آئی بی دفتر میں پیش آیا۔ اس معاملے میں اور کون کون لوگ ملوث ہیں، تفتیش کار اس کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ گرفتار افراد کے نام بندھن دیوناتھ اور راجو کیرتنیہ بتائے گئے ہیں۔ گرفتار افراد سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔
پاسپورٹ بنوانے کے لیے کسی اضافی رقم کی ادائیگی نہیں کرنی پڑتی۔ پاسپورٹ بنانے کے لیے متعدد قواعد و ضوابط اور مقررہ طریقہ? کار موجود ہیں۔ ہریں گھاٹا علاقے کے ایک شخص کو پاسپورٹ بنوانے کی ضرورت تھی۔ اسی سلسلے میں وہ ڈی آئی بی دفتر گئے تھے۔ وہاں انہیں بتایا گیا کہ پاسپورٹ بنوا دیا جائے گا، لیکن اس کے لیے 10 ہزار روپے رشوت دینی ہوگی۔ پاسپورٹ جلد حاصل کرنے کے لیے مذکورہ شخص یہ رقم دینے پر بھی رضامند ہوگیا تھا۔

10 ہزار روپے دو اور پاسپورٹ حاصل کرو! رشوت لیتے ہوئے دو سوک رضاکار رنگے ہاتھوں گرفتار...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn