غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں 105 فلسطینی شہید اور 530 زخمی ہوگئے۔ مارچ میں جنگ بندی خاتمے کے بعد اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار 118 ہوگئی۔ علاوہ ازیں حماس کی فائرنگ سے ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔ ترجمان اسرائیلی فوج کےمطابق حماس کے ارکان نے اسرائیلی فوجی کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ مزاحمت پراسرائیلی فوج کا بلڈوزر آپریٹر ابراہم فائرنگ میں مارا گیا، جوابی کارروائی میں حماس کے 2 ارکان مارے گئے۔
Source: social media
حوثیوں کا کارگو بحری جہاز پر حملہ، 4 افراد ہلاک، 15 لاپتہ
پیوٹن پر ٹرمپ کی تنقید کے بعد روس نے یوکرین پر ڈرون کی بارش کر دی
جنگ بندی کیلیے ‘حالات’ تیار ہیں، اسرائیلی آرمی چیف
سعودی کابینہ نے غیرملکیوں کو جائیداد کی ملکیت دینے کے قانون کی منظوری دے دی
جانتے ہیں ایران کا انتہائی افزودہ یورینیم کہاں دفن ہے: نیتن یاہو
امریکا نے ایرانی بینکنگ نیٹ ورک پر مزید پابندیاں لگادیں