International

غزہ پر کسی تیسرے فریق کا کنٹرول نہیں ہونا چاہیے، فرانس

غزہ پر کسی تیسرے فریق کا کنٹرول نہیں ہونا چاہیے، فرانس

امریکی صدر کے غزہ پر قبضہ کرنے کے بیان پر فرانس نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پر کسی تیسرے فریق کا کنٹرول نہیں ہونا چاہیے۔ پیرس سے فرانسیسی وزارت خارجہ نے کہا کہ فرانس دو ریاستی حل کے نفاذ کے لیے مہم جاری رکھے گا۔ بیان میں کہا گیا کہ دو ریاستی حل فلسطین، اسرائیل کے درمیان طویل مدتی امن اور سلامتی کا ضامن ہے۔ فرانسیسی وزارت خارجہ نے کہا کہ غزہ مستقبل میں کسی تیسری ریاست کے کنٹرول میں نہیں ہونا چاہیے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments