فٹبال کی دنیا کا بے تاج بادشاہ اور پرتگال کی شان کرسٹیانو رونالڈو نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں۔ دنیا بھر میں گولز کے انبار لگائے، انتھک محنت اور لگن سے اپنے ٹیلنٹ کا لوہا منوایا، اربوں مداحوں کے دلوں میں گھر کیا، رونالڈو کیریئر میں 900 گول کرنے والے پہلے فٹبالر بنے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کو کئی اہم فتوحات دلوائیں، 2016 میں یورو کپ جیتا، جس کلب کے لیے کھیلے اہم اثاثہ ثابت ہوئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے 5 چیمپئنز لیگ ٹائٹل اپنے نام کیے، 5 مرتبہ بیلن ڈور ایوارڈ بھی جیتا، اسپورٹنگ، مانچسٹر یونائیٹڈ، ریال میڈرڈ، یووینٹس اور النصر کے ساتھ کھیلتے ہوئے فتوحات سمیٹیں۔ اسپورٹس تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو فٹبال تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گے اور ہر نسل انہیں یاد رکھے گی۔
Source: social media
’دنیا کا سب سے سستا حج‘: پاکستان کا حج پیکجز میں مزید کمی کا اعلان
حماس کا غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات کے آغاز کا اعلان
اسرائیل میں سول نافرمانی کی تحریک شروع؟
شامی صدر سعودی عرب کے دورے کے بعد ترکیہ پہنچ گئے ہیں، صدر ایردوآن سے ملاقات
طالبان قیادت میں نظریاتی اختلافات موجود لیکن تصادم نہیں: ذبیح اللہ
ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر کنٹرول کے اعلان پر دھچکا لگا: آسٹریلوی وزیرِ اعظم
طالبان قیادت میں نظریاتی اختلافات موجود لیکن تصادم نہیں: ذبیح اللہ
ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر کنٹرول کے اعلان پر دھچکا لگا: آسٹریلوی وزیرِ اعظم
روس کیساتھ 3 سال کی جنگ میں 45 ہزار شہری ہلاک ہوئے، یوکرینی صدر
ٹرمپ نے اسرائیل کے روکے گئے ہتھیاروں کو جاری کردیا ہے، نیتن یاہو
فٹبال کی دنیا کا بے تاج بادشاہ کرسٹیانو رونالڈو نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں
امریکی صدر کا غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان، ہم اس کے مالک ہوں گے، ٹرمپ
کچھ بھی کرلو، غزہ نہیں چھوڑیں گے، امریکی صدر کے قبضے کے اعلان پر فلسطینیوں کا رد عمل
ہم فلسطینیوں کی نقل مکانی کے خلاف مزاحمت کے لیے مصر کے ساتھ کھڑے ہیں: ترکیہ