International

ایران کا ٹرمپ پر غزہ پر قبضے کی منصوبہ بندی کا الزام

ایران کا ٹرمپ پر غزہ پر قبضے کی منصوبہ بندی کا الزام

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر غزہ پر قبضے کی منصوبہ سازی کا الزام لگادیا۔ ایران کے اعلیٰ عہدیدار نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ امریکی صدر کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ ہے۔ ایرانی عہدیدار نے مزید کہا کہ ایران غزہ سے فلسطینیوں کی کسی بھی طرح کی بےدخلی کو مسترد کرتا ہے۔ ایران اور امریکا کے مذاکرات علیحدہ بات ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی عہدیدار نے کہا کہ ایران ٹرمپ کی سفارت کاری کو ایک اور موقع دینے کےلیے تیار ہے لیکن رکاوٹ اسرائیل ہے۔ ایرانی عہدیدار نے یہ بھی کہا کہ امریکا ایران سے معاہدہ چاہتا ہے تو اسرائیل کو لگام ڈالے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments