غزہ میں صحت حکام کا کہنا ہے کہ منگل کے روز اسرائیلی بمباری میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور متعدد دوسرے زخمی ہو گئے۔ اسرائیل کی حالیہ کارروائی حماس اور تل ابیب کے درمیان فائر بندی کے دوران ہونے والی نئی پرتشدد کارروائی ہے۔ حماس کے زیر انتظام رسیکیو کی خدمات فراہم کرنے والے شہری دفاع کے ایک ادارے کے حکام نے بتایا کہ غزہ کے علاقے مشرقی المغازی میں اسرائیلی بمباری میں شہریوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا گیا، جن کی میتیں اور دوسرے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ شہدائے الاقصی ہسپتال اور فلسطینی سکیورٹی ذرائع نے اسرائیلی بمباری اور اس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ