International

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں تباہ عمارتوں کا صرف 0.5 فیصد ملبا ہٹایا گیا، اقوام متحدہ

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں تباہ عمارتوں کا صرف 0.5 فیصد ملبا ہٹایا گیا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں تباہ عمارتوں کا صرف 0.5 فیصد ملبا ہٹایا گیا ہے۔ عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ اگر اسی رفتار سے تباہ عمارتوں کا ملبہ ہٹایا گیا تو تقریبا 140 سال لگ سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ نے کہا اکتوبر 2023 سے اسرائیلی حملوں میں غزہ کی 80 فیصد سے زائد عمارتیں تباہ ہوئیں، غزہ میں اندازے کے مطابق تباہ شدہ ملبے کی وزن 68 ملین ٹن سے زائد ہے۔ اقوام متحدہ نے کہا کہ غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں کا ملبہ 11 اہرام مصر کے برابر ہے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments