International

غزہ میں اسرائیلی حملہ ، حاملہ خاتون اور دو بچے شہید

غزہ میں اسرائیلی حملہ ، حاملہ خاتون اور دو بچے شہید

غزہ، 25 اپریل:غزہ میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ایک حاملہ خاتون اور اس کے دو بچے شہید ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ شمالی غزہ کی پٹی میں واقع بیت لاہیا میں پیش آیا، جہاں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔حملے کے نتیجے میں ایک حاملہ فلسطینی خاتون اور اس کے دو بچے موقع پر ہی شہید ہو گئے ۔عینی شاہدین کے مطابق حملے کے بعد علاقے میں شدید تباہی دیکھنے میں آئی جبکہ امدادی ٹیموں نے ملبے سے لاشوں کو نکالا۔

Source: UNI NEWS

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments