فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی ضروری ہے۔ ایمانوئل میکرون نے ایران اور امریکی صدور سے الگ الگ گفتگو کی، پیرس سے جاری بیان میں میکرون نے ایران امریکا جنگ بندی فیصلہ بہترین قرار دیا۔ فرانسیسی صدر نے جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد کی امید ظاہر کی، ان کا کہنا تھا کہ مستقل امن کے لیے جامع مذاکرات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں رکاوٹوں کو ختم کرنا ہوگا، فرانس مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ فرانسیسی صدر نے قطر، امارات، لبنان اور عراق کی قیادت سے بھی رابطہ کیا، میکرون نے لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت کی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی