فرانسیسی جنرل نے امریکی جنرلز کو میٹنگز کے دوران کوکین کا نشہ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق جنرل مائیکل یاکولیف سے پوچھا گیا تھا کہ وہ اُس خبر پر کیا تبصرہ کریں گے کہ امریکا ایران میں موجود یورینیئم پر قبضے اور اسے وہاں سے نکالنے کے آپریشن کے لیے رن وے بنانے پر غور کر رہا ہے۔ فرانسیسی جنرل مائیکل یاکوف لیف نے کہا کہ اگر جنگی منصوبہ بندی کرنے والے اعلیٰ فوجی افسر اُن کے سامنے یہ تجویز ان الفاظ میں رکھیں گے کہ یہ بڑا عظیم منصوبہ ہے، تو وہ جواب میں کہیں گا کہ کوکین سونگھنا بند کردو۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع