فرانس میں ہونے والے جی سیون اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کی ملاقات ہوئی۔ ابوظبی سے عرب میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اماراتی شیخ محمد کو واریئر اور با اثر رہنما قرار دیا۔ اماراتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای کے صدر نے ایران جنگ میں امریکی حمایت پر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔ رپورٹ کے مطابق ملاقات میں آبنائے ہرمز اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز جمعہ تک مکمل طور پر کھلنے کی امید ظاہر کی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع