امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق سربراہ جان برینن نے کہا ہے کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ ایران کی باتوں پر یقین رکھتے ہیں کیونکہ حقائق بار بار سامنے آنے کے باوجود ٹرمپ سچ کو تسلیم کرنے پر تیار نہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں برینن نے کہا ہے ٹرمپ کوشش کررہے ہیں کہ وہ اپنی تخلیق کردہ شکست سے کسی طرح جان چھڑائیں. انہوں نے کہا کہ ٹرمپ دعویٰ کررہے ہیں کہ ایران مذاکرات کے سگنل بھیج رہا ہے اور امریکی شرائط پر بات چیت کرنا چاہتا ہے مگر ایسا نہیں ہے۔ ایرانی حکومت کی جانب سے کوئی بھی ٹرمپ انتظامیہ سے بات نہیں کررہا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع