سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی فوٹیج میں مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں ایک اسرائیلی فوجی کو نوجوان فلسطینیوں کو لے جانے والی گاڑی میں اسٹن گرنیڈ پھینکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹیج کے مطابق فوجی نے اسلحے کے زور پر گاڑی کو روکا، پھر اسٹن گرنیڈ گاڑی میں پھینکا اور دروازہ بند کر دیا، جس کے بعد گرنیڈ پھٹ گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کار میں اسٹن گرنیڈ پھٹنے سے بچے کی بینائی چلی گئی جبکہ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے مذکورہ فوجی اہلکار کو معطل کر دیا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع