کلکتہ : بنیا پوکھر تھانے کی پولیس نے ایک فلم میں کام دلانے کے نام پر ایک نوجوان خاتون کے ساتھ دھوکہ دہی اور اجتماعی عصمت دری کرنے کے الزام میں دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدگان کے نام پرسون سنگھ اور دیپین نسکر ہیں۔ ان کا گھربنیاپوکھر تھانہ علاقے میں گوبرا روڈ پر ہے۔ جنوبی کلکتہ کی رہنے والی نوجوان خاتون نے 3 اکتوبر کو پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی۔ جس کی بنیاد پر پولس نے 4 اکتوبر کو دو لوگوں کو گرفتار کیا تھا۔ وہ اب پولیس کی حراست میں ہیں۔ اس واقعہ میں کل 12 لوگوں کے خلاف شکایت درج کی گئی ہے۔نوجوان خاتون نے پولیس کو تحریری شکایت میں بتایا کہ گوبرا روڈ کے رہنے والے پرسون نے 28 اگست کو ایک فلم میں اداکاری کا موقع دینے کے نام پر اس سے تقریباً 60 لاکھ روپے لیا۔ نوجوان خاتون نے شکایت کی کہ پیسے دینے کے باوجود اسے فلم میں کام نہیں دیا گیا۔ اس نے پولیس کو بتایا کہ اتنے پیسے دینے کے بعد بھی اس نے پرسون سے بار بار پوچھا کہ اسے فلم میں کام کیوں نہیں دیا جا رہا ہے۔ مبینہ طور پر اس کے بعد پرسون نے لڑکی کو گوبرا روڈ والے گھر بلایا۔ اس پر الزام ہے کہ گھر کی سات خواتین اور پانچ مردوں نے اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی۔ شکایت میں نوجوان خاتون نے مزید دعویٰ کیا کہ وہاں اس کے کپڑے پھٹے ہوئے تھے۔ وہ اجتماعی عصمت دری کا شکار تھی۔ اس کی شکایت کی بنیاد پر پولیس نے 3 تاریخ کی دیر رات پرسون کے گھر پر چھاپہ مارا۔ پرسون اور دیپین کو وہاں سے گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار افراد چچا زاد بھائی ہیں کلکتہ : بنیا پوکھر تھانے کی پولیس نے ایک فلم میں کام دلانے کے نام پر ایک نوجوان خاتون کے ساتھ دھوکہ دہی اور اجتماعی عصمت دری کرنے کے الزام میں دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدگان کے نام پرسون سنگھ اور دیپین نسکر ہیں۔ ان کا گھربنیاپوکھر تھانہ علاقے میں گوبرا روڈ پر ہے۔ جنوبی کلکتہ کی رہنے والی نوجوان خاتون نے 3 اکتوبر کو پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی۔ جس کی بنیاد پر پولس نے 4 اکتوبر کو دو لوگوں کو گرفتار کیا تھا۔ وہ اب پولیس کی حراست میں ہیں۔ اس واقعہ میں کل 12 لوگوں کے خلاف شکایت درج کی گئی ہے۔نوجوان خاتون نے پولیس کو تحریری شکایت میں بتایا کہ گوبرا روڈ کے رہنے والے پرسون نے 28 اگست کو ایک فلم میں اداکاری کا موقع دینے کے نام پر اس سے تقریباً 60 لاکھ روپے لیا۔ نوجوان خاتون نے شکایت کی کہ پیسے دینے کے باوجود اسے فلم میں کام نہیں دیا گیا۔ اس نے پولیس کو بتایا کہ اتنے پیسے دینے کے بعد بھی اس نے پرسون سے بار بار پوچھا کہ اسے فلم میں کام کیوں نہیں دیا جا رہا ہے۔ مبینہ طور پر اس کے بعد پرسون نے لڑکی کو گوبرا روڈ والے گھر بلایا۔ اس پر الزام ہے کہ گھر کی سات خواتین اور پانچ مردوں نے اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی۔ شکایت میں نوجوان خاتون نے مزید دعویٰ کیا کہ وہاں اس کے کپڑے پھٹے ہوئے تھے۔ وہ اجتماعی عصمت دری کا شکار تھی۔ اس کی شکایت کی بنیاد پر پولیس نے 3 تاریخ کی دیر رات پرسون کے گھر پر چھاپہ مارا۔ پرسون اور دیپین کو وہاں سے گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار افراد چچا زاد بھائی ہیں
Source: social media
کولکتہ: خاص کولکتہ کے گیسٹ ہاوس میں ہتھیاروں اور کارتوسوں کے ساتھ بحفاظت بیٹھے تھے!
بیلگھاٹہ آئی ڈی سے کھوپڑی اور کئی ہڈیاں برآمد، مردہ خانے کے باہر پڑا تھا
سی پی ایم نے معطلی کی منسوخی کے باوجود تنموئے کی سزا بر قرار رکھا
کولکتہ میٹرو سے ریلوے ہر سال تقریباً 500 کروڑ روپے کا نقصان
پارتھو چٹرجی کس طرح سے بلیک منی کو وھائٹ کرتے ہی تھے؟
کولکتہ میونسپل لیبر کوآپریٹیو انتخابات میں حکمراں جماعت پر دھمکی دینے کا الزام
جادو پور یونیورسٹی : انجینئرنگ کے طالب علم کی موت پرمعمہ بڑھتا جا رہا ہے
کولکتہ: خاص کولکتہ کے گیسٹ ہاوس میں ہتھیاروں اور کارتوسوں کے ساتھ بحفاظت بیٹھے تھے!
ڈاکٹروںکو دھرنا کی اجازت ملنے کے باوجود جگہ کو لے کر تعطل برقرار
کولکتہ میونسپل لیبر کوآپریٹیو انتخابات میں حکمراں جماعت پر دھمکی دینے کا الزام
ڈاکٹروںکو دھرنا دینے کی اجازت مل گئی
توپسیا بائی پاس کے قریب آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی آٹھ گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچی
محکمہ ماحولیات کے پرنسپل سکریٹری راجیش کمار کا محکمہ جیل میں تبادلہ، نبانہ نے انتظامیہ میں مزید ردوبدل کیا
گرفتاری کے 24 گھنٹے کے اندر بدھان نگر ایسٹ تھانے کے لاک اپ میں قیدی کی پراسرار موت