امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس کورسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کے بعد ریسکیو کے دوران پھسل کر گر گئے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کورسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کے بعد وائٹ ہاؤس کے بال روم میں افراتفری پھیل گئی۔ اسی دوران سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے امریکی صدر، نائب صدر اور دیگر حکام کو ریسکیو کرنا شروع کیا۔ جیسے ہی سیکیورٹی اہلکار ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے حصار میں لے کر بال روم سے باہر لے کر جانے لگے تو ٹرمپ ہڑبڑاہٹ میں پھسل کر گر گئے۔ واضح رہے کہ ہفتے کی رات کو واشنگٹن میں صدر ٹرمپ کی موجودگی میں کورسپونڈنٹس ڈنر کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں امریکی صدر اور دیگر حکام محفوظ رہے جبکہ حملہ آور پکڑا گیا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی