Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

مشرقی مغربی پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی، سعودی وزارت توانائی

Admin
By Admin
Sep 12, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

مشرقی مغربی پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی، سعودی وزارت توانائی
مشرقی مغربی پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی، سعودی وزارت توانائی — September 12, 2026
سعودی وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ مشرقی مغربی پائپ لائن ریاض اور مدینہ ریجن میں عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔

سعودی وزارت توانائی کے مطابق حملوں میں کچھ افراد زخمی بھی ہوئے، پائپ لائن پر حملوں کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت عارضی شٹ ڈاؤن کیا گیا۔

وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ پائپ لائن پر عراق سے ڈرون حملہ کیا گیا، عراقی وزیراعظم کی درخواست پر فی الحال جوابی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس فیصلے کا عراق نے خیرمقدم کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

سعودی وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ مشرقی مغربی پائپ لائن ریاض اور مدینہ ریجن میں عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn