International

دشمن کے فضائی حملوں کا سامنا کر رہے ہیں: کویتی فوج

دشمن کے فضائی حملوں کا سامنا کر رہے ہیں: کویتی فوج

کویتی مسلح افواج کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس وقت ملک کی حدود میں دشمن کے فضائی حملوں کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کویتی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ دھماکوں کی آوازیں فضائی دفاعی نظام کی جانب سے دشمن کے حملوں کو روکنے کی کارروائی کا نتیجہ ہیں۔ بیان میں شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ متعلقہ حکام کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی اور حفاظتی ہدایات پر عمل کریں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments