بالی وڈ اداکار دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے بیٹی کا نام رکھ دیا۔ رواں سال ستمبر میں دپیکا اور رنویر کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی تھی تاہم اس کا نام سامنے نہیں آیا تھا۔ دپیکا نے بیٹی کا نام دعا پڈوکون سنگھ رکھا ہے۔ دپیکا نے بیٹی کے نام کا مطلب بتایا اور کہا کہ یہ ہماری دعاؤں کا جواب ہے۔ دپیکا نے بیٹی کی تصویر بھی پوسٹ کی لیکن اس میں چہرہ چھپا ہوا ہے اور یہ بھی ان کی بیٹی کی پہلی تصویر ہے۔ خیال رہے کہ دپیکا اور رنویر 2018 میں رشتہ اذدواج میں منسلک ہوئے تھے۔
Source: Social Media
سلمان خان کا کرکٹ اسٹیڈیم میں والدہ سے محبت کا اظہار
پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپردِ خاک
ہدایتکار لوکیش سے چھوٹا کردار دینے پر ناراض ہوں، سنجے دت
ناگا چیتنیا، سوبھیتا ڈھولیپالا کی شادی کے مہمانوں کی فہرست سامنے آگئی
ٹیلر سوئفٹ اب مزید پُرکشش نہیں رہیں: ٹرمپ
راکھی ساونت دلہن بن گئیں