Sports

دورہ بنگلادیش کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

دورہ بنگلادیش کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

پاکستانی سلیکشن کمیٹی نے دورہ بنگلادیش کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم دورہ بنگلادیش میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ سلمان آغا پاکستانی ٹیم کے کپتان برقرار رہیں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ابرار احمد، احمد دانیال، فہیم اشرف، فخر زمان، حسن نواز شامل ہیں۔ حسین طلعت، خوش دل شاہ، عباس آفریدی، محمد حارث، محمد نواز، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، سفیان مقیم اور سلمان مرزا بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ خیال رہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments