پیرس، یکم اگست :) ہندستانی باکسر نکہت زرین پیرس اولمپک میں جمعرات کو خواتین کے 50 کلوگرام زمرے کے پری کوارٹر فائنل میں ہارنے کے بعد سے باہر ہوگئیں۔ آج نارتھ پیرس ایرینا میں کھیلے گئے میچ میں چین کی ٹاپ سیڈ وو یو نے ہندستانی باکسر نکہت کے خلاف شروع سے ہی حاوی رہیں۔ قابل ذکر ہے کہ دو بار کی عالمی چیمپئن زرین نے اتوار کو شاندار انداز میں اولمپک ڈیبیو کیا تھا اور راؤنڈ آف 32 میں جرمنی کی میکسی کیرینا کلوٹزر کو متفقہ فیصلے سے شکست دی تھی۔ وو یو 52 کلوگرام کیٹیگری میں عالمی چیمپئن ہیں اور انہوں نے گزشتہ سال ایشین گیمز کا ٹائٹل بھی جیتا تھا۔
Source: uni news service
پنجاب کنگس نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو 37 رنز سے شکست دی
آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار
شبمن سے بریک اَپ؛ سارہ کو نیا سہارا مل گیا، مگر کون؟
دورۂ یو اے ای و پاکستان کیلئے بنگلادیشی ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان
بنگلور نے سنسنی خيز میچ جیت کر پلے آف کی طرف قدم بڑھایا
جرمن فٹبال لیجنڈ 64سالہ لوٹھر ماتھاؤس کی 26 سالہ ماڈل کیساتھ ڈیٹنگ