International

ایران کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ٹینکرز سے فیس وصولی روکنی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ٹینکرز سے فیس وصولی روکنی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایسی اطلاعات ہیں کہ ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ٹینکرز سے فیس لے رہا ہے۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران ایسا کررہا ہے تو اب روک دے۔ قبل ازیں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ امن معاہدے کے لیے بہت پُرامید ہیں، اسرائیل لبنان پر حملے کم کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی رہنما بہت حد تک معقول ہیں، اگر انہوں نے معاہدہ نہ کیا تو بہت تکلیف دہ ہوگا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments