دو سابق چینی وزرائے دفاع کو کرپشن کے الزام میں معطل سزائے موت سنا دی گئی، وی فینگہے 2018 سے مارچ 2023 تک وزیر دفاع رہے ۔ لی شانگفو ان کے بعد وزیر بنے لیکن چند ماہ بعد ان کو بھی برطرف کردیا گیا تھا۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق دونوں کو رشوت ستانی کا مجرم قرار دیتے ہوئے فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی، تاہم انہیں دو سال کی مہلت دی گئی ہے۔ عدالت نے کہا کہ دو سال بعد ان کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی جائے گی اور انہیں پیرول کی سہولت بھی حاصل نہیں ہوگی۔ دونوں کے خلاف 2023 میں فوج کے انسدادِ بدعنوانی ادارے نے تحقیقات شروع کی تھیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی