امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے دو روز میں ایرانی اہداف پر 170 سے زائد حملے کیے، ان حملوں میں ساحل کے نزدیک فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔ ٹامپا فلوریڈا سے امریکی سینٹکام کے مطابق حملوں میں فضائی دفاعی نظام، ڈرون، میزائل ذخائر، فوجی کشتیاں اور لاجسٹک انفرااسٹرکچر نشانہ بنے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق حملوں کا مقصد ایران کی ہرمز میں کمرشل جہازوں پر حملہ کرنے کی صلاحیت کمزور کرنا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج نے جون کی دو روزہ کشیدگی کی نسبت اس بار 14 گنا زیادہ ایرانی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع