دنیا کے ایک قدیم کلب نے کھلاڑیوں پر چھکا مارنے کی پابندی لگا دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مقامی لوگوں نے بالز سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے شکایت کی، گیندیں گھروں کی کھڑکیوں، کاروں، شیڈز اور حتیٰ کہ مقامی لوگوں کو لگتی ہیں۔ ساؤتھ وک اینڈ شورہم کرکٹ کلب برائٹن میں قائم کیا گیا، بیٹرز کو بتا دیا گیا ہے کہ پہلے چھکے پر کوئی رن نہیں ملے گا جبکہ دوسرا چھکا مارنے پر بیٹر کو آؤٹ قرار دے دیا جائے گا۔ ایک بیٹر نے چھکے کو کھیل کی شان قرار دیتے ہوئے اس پابندی کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے ایک بیٹر کا کہنا ہے کہ انشورنس کمپنیاں کھیلوں میں کام کر رہی ہیں، ان کا فائدہ اٹھانا چاہیے، اگر آپ کرکٹ گراؤنڈ کے ساتھ گھر خریدتے ہیں تو اپنے گارڈن میں چند بالز کی توقع بھی رکھیں۔ دوسری جانب گراؤنڈ کے ساتھ رہنے والے رہائشیوں نے پابندی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے باپ دادا اس گھر میں رہتے رہے ہیں، شروع سے بالز سے گھر میں نقصان ہوا۔ ایک اور شہری نے کہا کہ میں پابندی سے متفق نہیں ہوں، میرے گھر میں کبھی بال نہیں آئی، مانا گراؤنڈ چھوٹا ہے لیکن چھکّا کھیل کا ایک خوبصورت حصہ ہے۔
Source: Social Media
ویرات کوہلی کا چیمپیئنزٹرافی کے فائنل میں منفرد ریکارڈ
چیمپئنز ٹرافی جیت کر ایسا لگ رہا ہے جیسے چاند پر پہنچ گیا: کے ایل راہول
چیمپئنزٹرافی فتح کیساتھ ہی کوہلی بھاگتے ہوئے اسٹینڈ میں موجود اہلیہ انوشکا کے پاس گئے
چیمپئنزٹرافی اختتامی تقریب میں میزبان پاکستان کا نہ ہونا سمجھ سے باہر ہے، شعیب اختر
’’دل تو بچہ ہے جی‘‘ چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر لیجنڈ سنیل گواسکر بھی جھوم اٹھے، وائرل ویڈیو
روہت شرما نے ریٹائرمنٹ سے متعلق بتادیا
چیمپئنز ٹرافی ٹیم آف دا ٹورنامنٹ کا اعلان، صرف تین ٹیموں کے کھلاڑی شامل
چیمپئنزٹرافی اختتامی تقریب میں میزبان پاکستان کا نہ ہونا سمجھ سے باہر ہے، شعیب اختر
چیمپئنزٹرافی فتح کیساتھ ہی کوہلی بھاگتے ہوئے اسٹینڈ میں موجود اہلیہ انوشکا کے پاس گئے
چیمپئنز ٹرافی جیت کر ایسا لگ رہا ہے جیسے چاند پر پہنچ گیا: کے ایل راہول
’’دل تو بچہ ہے جی‘‘ چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر لیجنڈ سنیل گواسکر بھی جھوم اٹھے، وائرل ویڈیو
مہینے میں 2 بار بیٹے سے ملنے دبئی ضرور جاتا ہوں، شعیب ملک
پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، کیوی ٹیم میں اہم تبدیلیاں، مائیکل بریسویل کپتان مقرر
انگلش کرکٹر ہیری بروک آئی پی ایل سے دستبردار ہوگئے، وجہ بھی بتا دی