International

دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں کی جم کر ٹرمپ کی ٹرولنگ

دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں کی جم کر ٹرمپ کی ٹرولنگ

دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانے دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کے بجائے جم کر ٹرمپ کی ٹرولنگ کر رہے ہیں۔ زمبابوے میں سفارتخانے نے ہرمز کھولنے کی ٹرمپ کی فرمائش پر لکھا ’’چابی کھو گئی ہے‘‘ ڈیڈ لائن والی دھمکی پر سفارتخانے نے ٹرمپ سے وقت آگے پیچھے کرنے کی طنزیہ فرمائش کر ڈالی۔ بلغاریہ میں کارٹون کے ذریعے ٹرمپ کو آبنائے ہرمز کے تنگ راستے میں پھنسا ہوا دکھایا گیا۔ تاجکستان کے سفارتخانے نے ایران کو ٹرمپ کے گلے میں اٹکا ہوا دکھا کر اُسے ان کی بدتمیزی کی وجہ بتایا۔ انڈونیشیا میں ایرانی سفارتخانے نے امریکی طیاروں کی ایران آمد اور پھر تباہی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹرول کیا۔ آرمینیا میں ویڈیو کے ذریعے ٹرمپ کی جنگی جنون پالیسیوں کو عالمی ایندھن بحران سے جوڑا گیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments