شام کے دارالحکومت دمشق کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ دمشق سے عرب میڈیا اور ایمبولینس سروس کےمطابق اس واقعے میں 16 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق متاثرہ ہوٹل عدالت عظمیٰ کےقریب واقع ہے جو کہ تاریخی حمادیہ مارکیت کا علاقہ ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ بم کیفے میں نصب کیا گیا تھا۔ فوری طورپر کسی نے بھی اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
Source: Social Media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع