شامی وزارت داخلہ نے دمشق دھماکوں پر بیان میں کہا کہ دونوں دھماکے فرانسیسی صدر کی رہائش کی حفاظتی حدود سے باہر ہوئے۔ دمشق سے عرب میڈیا کے مطابق شامی وزارت داخلہ نے اس حوالے سے کہا کہ دھماکے وزارت سیاحت کے دفتر کے قریب دو ڈیوائسز کے ذریعے ہوئے تھے۔ شامی حکام کے مطابق دھماکوں میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 18 افراد زخمی ہوئے، شامی وزارت داخلہ اور سیکیوررٹی فورسز نے فیلڈ آپریشنز کے دوران 2 مشتبہ ڈیواسز کا سراغ لگا لیا تھا۔ مشتبہ ڈیوائسز کی جانچ پڑتال کرنے کے دوران دھماکے ہوئے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی معائنے کے مطابق دونوں مشتبہ ڈیواسیز دیسی ساختہ بم ہیں۔ ایک بم سڑک کنارے کھڑی گاڑی اور دوسرا کچرا کنڈی میں چھپایا گیا تھا۔ شامی وزارت داخلہ کے مطابق فرانسیسی صدر کا سرکاری دورہ شیڈول میں تبدیلی کے بغیر جاری ہے۔
Source: Social Media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع