Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

خلیج بنگال میں گہرا ہوا کم دباو، شام تک سمندری طوفان بننے کا امکان

Admin
By Admin
Nov 16, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

خلیج بنگال میں گہرا ہوا کم دباو، شام تک سمندری طوفان بننے کا امکان
خلیج بنگال میں گہرا ہوا کم دباو، شام تک سمندری طوفان بننے کا امکان — November 16, 2026
خلیج بنگال میں گہرا ہوا کم دباو، شام تک سمندری طوفان بننے کا امکان

خلیج بنگال میں گہرا ہوا کم دباو، شام تک سمندری طوفان بننے کا امکان! چنئی سے اب کتنی دوری پر ہے؟ کتنی رفتار سے اور کس سمت بڑھ رہا ہے؟
خلیج بنگال کے اوپر موجود کم دباو¿ کا علاقہ مسلسل طاقتور ہوتا جا رہا ہے۔ آئندہ چند دنوں میں یہ انتہائی شدید سمندری طوفان کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ اس کے آندھرا پردیش کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ علی پور محکمہ موسمیات صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
اس سمندری طوفان کے اثر سے کولکاتا سمیت جنوبی بنگال کے وسیع علاقوں میں بھی تیز ہواو¿ں کے ساتھ بارش کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ بعض اضلاع میں شدید بارش کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق، جنوب مشرقی خلیج بنگال میں موجود کم دباو¿ کا علاقہ 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال-شمال مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے۔ اتوار کی رات ساڑھے 11 بجے یہ گہرے کم دباو¿ کے علاقے میں تبدیل ہو گیا۔

خلیج بنگال میں گہرا ہوا کم دباو، شام تک سمندری طوفان بننے کا امکان...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn