International

دبئی پورٹ پر ایرانی حملے میں بڑے آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا، کویت

دبئی پورٹ پر ایرانی حملے میں بڑے آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا، کویت

دبئی پورٹ پر ایران کی جانب سے حملے میں بڑے آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا۔ کویت کے سرکاری میڈیا کے مطابق حملے کے بعد متاثرہ آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، جانی نقصان نہیں ہوا۔ کویت نے خبردار کیا ہے کہ متاثرہ آئل ٹینکر سے اردگرد کے پانیوں میں تیل کا اخراج ہوسکتا ہے۔ ادھر یو کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق واقعہ سمندرمیں دبئی سے 31 ناٹیکل میل شمال مغرب میں پیش آیا۔ آئل ٹینکر کے اگلے حصے کی جانب آگ لگی ہے، واقعے میں کوئی ماحولیاتی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments