International

دبئی میں ٹریفک سگنل توڑنے پر 50 ہزار درہم جرمانہ، گاڑی ضبط

دبئی میں ٹریفک سگنل توڑنے پر 50 ہزار درہم جرمانہ، گاڑی ضبط

دبئی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈرائیور پر 50 ہزار درہم جرمانہ عائد کر کے اس کی گاڑی ضبط کر لی۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور نے ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کی جبکہ گاڑی کی نمبر پلیٹ بھی ہٹا رکھی تھی، جو قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد جاری رکھا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے گی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments