امریکا اور ایران کے درمیان 14 روزہ جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار رہنے کی وجہ سے جنوبی کوریا نے ایران کو انسانی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ یہ امداد متاثرہ علاقوں میں صورتِ حال کو بہتر بنانے میں مدد دے گی۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایران کو 5 لاکھ ڈالرز کی امداد انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے ذریعے پہنچائی جائے گی۔ واضح رہے کہ ایران جنگ میں اب تک 3 ہزار 300 سے زیادہ افراد شہید ہو چکے ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل جنوبی کوریا نے لبنان کو 2 ملین ڈالرز کی امداد بھیجی تھی جسے اسرائیلی حملوں کے بعد بڑی تباہی کا سامنا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی