عراقی خام تیل لے جانے والا چینی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے کامیابی سے گزر گیا۔ الجزیرہ کے مطابق 20لاکھ بیرل تیل سے لدا چینی جہاز اب خلیج عمان پر لنگرانداز ہے۔ چینی جہاز جس مقام پر لنگر انداز ہے وہاں امریکی بحریہ نے بحری ناکہ بندی کر رکھی ہے۔ یوآن ہوا ہو خام تیل کا جہاز اب خلیج عمان کے قریب لنگر انداز ہے جہاں امریکی بحریہ نے ایرانی جہازوں کی ناکہ بندی کر رکھی ہے۔ ایران کے خلاف امریکا اسرائیل جنگ شروع ہونے کے بعد سے یہ آبی گزرگاہ سے چینی آئل ٹینکر کا تیسرا جہاز ہے جس کی معلومات سامنے آئی ہیں۔ معلومات کے حامل ذرائع نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ حالیہ دنوں میں، ایران نے آبنائے پر کنٹرول سخت کر دیا ہے، اور خطے سے تیل اور مائع قدرتی گیس کی ترسیل کے لیے عراق اور پاکستان کے ساتھ معاہدے پر رضامندی ظاہر کی ہے اس نے رپورٹ کیا کہ دوسرے ممالک بھی اسی طرح کے سودے تلاش کر رہے ہیں۔
Source: Social Media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی