International

چین میں 5.2 شدت کا زلزلہ، 2 افراد ہلاک

چین میں 5.2 شدت کا زلزلہ، 2 افراد ہلاک

چین کے جنوب مغربی علاقے گوانگشی میں 5.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق گوانگشی میں آنے والے زلزلے سے 2 افراد ہلاک جبکہ 13 عمارتیں گر گئیں۔ زلزلے کی گہرائی 8 کلو میٹر اور مرکز لیوژو شہر کے لیونان ضلع میں تھا۔ چینی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ لیونان زلزلے میں مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ لیونان زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ایک شخص تاحال لاپتہ ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments