چین کو تیل کی ترسیل میں ایران کی مدد پر 12 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردی گئیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق پابندیوں میں ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات میں قائم چار، چار کمپنیاں شامل ہیں۔ امریکا کا کہنا ہے کہ امریکی وزارتِ خزانہ ایرانی حکومت کو مالیاتی نیٹ ورکس سے کاٹنے کا سلسلہ جاری رکھے گی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی