چین کے جنوبی صوبے گوانگ شی میں مایساک نامی طوفان کے باعث سیلاب آ گیا ہے، حکام کے مطابق چار لاکھ 80 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ طوفان کی وجہ سے دریاؤں میں پانی کی سطح بھی بلند ہو گئی ہے اور شہر ناننگ میں ایک آبی ذخیرے کی دیوار تک ٹوٹ گئی، جس کے نتیجے میں پانی کا تیز ریلہ نکل پڑا۔ حکام کے مطابق طوفان مایساک کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران گوانگ شی اور اس سے ملحقہ کئی صوبوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
Source: Social Media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع