International

چین: جوتے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، 28 افراد ہلاک، صدر کا تحقیقات کا حکم

چین: جوتے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، 28 افراد ہلاک، صدر کا تحقیقات کا حکم

چین کے صوبے فوجیان میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک ہوگئے۔ چینی میڈیا کے مطابق آگ بجھانے کے عمل میں ریسکیو کی درجنوں گاڑیوں اور عملے نے حصہ لیا۔ چینی صدر شی جن پنگ نے فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس کیا اور واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments