Sports

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارت کو بہت بڑا دھچکا، بمرا ایونٹ سے باہر ہوگئے

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارت کو بہت بڑا دھچکا، بمرا ایونٹ سے باہر ہوگئے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، فاسٹ بولر جسپریت بمرا ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بمرا نے اپنی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے عدم دستیابی سے سے آگاہ کردیا ہے۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ جسپریت بمرا بیک انجری کی وجہ سے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ہرشیت رانا کو جسپریت بمرا کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ ورون چکرورتی چیمپئنز ٹرافی کےلیے اسکواڈ میں شامل کیے گئے ہیں انہیں یشسوی جیسوال کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments