Kolkata

چاپلوسی کرنے والوں ٹیچروں کو ان کے مکان کے قریب تقرری دی جارہی ہے

چاپلوسی کرنے والوں ٹیچروں کو ان کے مکان کے قریب تقرری دی جارہی ہے

کولکاتا : جو لوگ چاپلوسی کرتے ہیں انھیں ان کے من پسند اسکول میں پوسٹنگ دیاجاتاہے؟پوربی مدنی پور کے ہیڈ ماسٹر کی تقرری کے معاملے میں ضلع کے پرائمری بورڈ سے ہائی کورٹ کے جسٹس راج شیکھر منتھا نے سوال کیاہے۔دو سرکلوں کے اساتذہ نے الزام عائد کیا ہے پوربی مدنی پور کے اسکول میں ہیڈماسٹر کی تقرری میں سیاسی اثر کام کیا ہے۔منگل کو اس معاملے کی سماعت جسٹس راج شیکھر منتھا کے اجلاس میں تھا۔مدعی کا دعوی ہے کہ ہیڈماسٹر کے پینل تیار ہونے کے بعد کوئی کونسلنگ نہیں ہوئی۔ترنمول کانگریس کے ساتھ رابطہ رکھنے والے ٹیچروںکو ان کے گھر کے قریب کے اسکولوں میں پوسٹنگ دی گئی ہے۔الزام ہے کہ اس معاملے میں کچھ سیاسی لوگوںکا ہاتھ ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

1 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments