لاہور: مظفرگڑھ میں غربت اور بیروزگاری سے تنگ شخص نے بیوی اور 7 بچوں کو ٹوکے کے وار کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق قتل کی لرزہ خیز واردات تھانہ صدر علی پور کی حدود موضع مڈ والا میں پیش آیا، واردات کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بیوی اور بچوں کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے علی پور میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ مریم نواز شریف نے سات بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا جبکہ مکمل تحقیقات اور ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کا حکم دیا۔
Source: social media
کعبہ کی دیواروں سے لپٹے معتمرین کی روح پرور دعائیں، مطاف میں مسلسل صفائی جاری
حوثیوں کا کارگو بحری جہاز پر حملہ، 4 افراد ہلاک، 15 لاپتہ
جانتے ہیں ایران کا انتہائی افزودہ یورینیم کہاں دفن ہے: نیتن یاہو
پیوٹن پر ٹرمپ کی تنقید کے بعد روس نے یوکرین پر ڈرون کی بارش کر دی
جنگ بندی کیلیے ‘حالات’ تیار ہیں، اسرائیلی آرمی چیف
جامع معاہدے کی پیش کش کی تھی جو نیتن یاہو نے مسترد کر دی : حماس

ٹرمپ انتظامیہ اور ریاست کیلیفورنیا میں انڈوں سے متعلق تنازع شدت اختیار کر گیا
سعودی کابینہ نے غیرملکیوں کو جائیداد کی ملکیت دینے کے قانون کی منظوری دے دی